204

ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کی جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران 53 ہزار 528 کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.54 فیصد ہو گئی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں