
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو اعلان کیا کہ انہوں نے بھارت کے ساتھ ایک تجارتی معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جس کے تحت بھارتی مصنوعات پر امریکی ٹیرف کو 50 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کر دیا جائے گا۔ اس کے بدلے میں بھارت روسی تیل کی خریداری بند کرے گا اور امریکہ اور ممکنہ طور پر وینزویلا سے تیل خریدے گا







