264

پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت سیالکوٹ ائیرپورٹ پر مہیا کی جائے گی اور پی آئی اے کی پروازیں 12 اور 13 اگست کو سیالکوٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہوں گی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ٹیسٹ کے پیش نظر مسافروں سے التماس ہے کہ کم از کم 5 گھنٹے قبل ائیرپورٹ تشریف لائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں