شمیر پریمئیر لیگ کی افتتاحی تقریب آج شام کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق مظفر آباد سٹیڈیم میں پیرا گلائیڈرز کی لینڈنگ ہوئی ہے، میچ بال پیرا گلائیڈر کے ذریعے پیر چناسی کی چوٹی سے سٹیڈیم میں پہنچائی جائے گی۔
واضح رہے کہ افتتاحی تقریب میں پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ پیش کیا جائے گا۔







