181

کشمیر پریمئیر لیگ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

شمیر پریمئیر لیگ کی افتتاحی تقریب آج  شام کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق مظفر آباد سٹیڈیم میں پیرا گلائیڈرز کی لینڈنگ ہوئی ہے، میچ بال پیرا گلائیڈر کے ذریعے پیر چناسی کی چوٹی سے سٹیڈیم میں پہنچائی جائے گی۔

واضح رہے کہ افتتاحی تقریب میں پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ پیش کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں