سابق کپتان سرفرازاحمد نے جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچنے والے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے خصوصی پیغام دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نیک خواہشات ارشد ندیم کے ساتھ ہیں پر امید ہیں کہ وہ گولڈ میڈل ضرور جیتیں گے۔
سابق کپتان سرفراز احمد کا مزید کہنا تھا کہ ہم سب کی دعائیں ارشد ندیم کے ساتھ ہیں۔







