شہر قائد میں ڈاکووں کا راج قائم شہری گھر کے باہر لٹ گیا سر سید تھانے کی حدود نارتھ کراچی میں شہری بینک سے دو لاکھ کی رقم لے کر گھر کے باہر پوھنچا گاڑی کو دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ڈکیتوں قابو کر کے رقم لوٹ لی ڈکیتی کے بعد علاقہ پولیس فوری پہنچ گئی .
220







