127

سابق کپتان سرفراز احمد کا پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے خصوصی پیغام

سابق کپتان سرفرازاحمد نے جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچنے والے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے خصوصی پیغام دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نیک خواہشات ارشد ندیم کے ساتھ ہیں پر امید ہیں کہ  وہ گولڈ میڈل ضرور جیتیں گے۔

سابق کپتان سرفراز احمد  کا مزید کہنا تھا کہ ہم سب کی دعائیں ارشد ندیم کے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں