کراچی : سعودی سول ایوایشن نے تمام بین الاقوامی ایئرلائینز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایرلائنز ان سعودی شہریوں کو سفری سہولت دے سکتی ہیں جن کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہو۔
مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ منظور شدہ ویکسین لگانے والے سعودی شہری ان ممالک کا سفر کرسکتے ہیں جن کی فہرست







