144

یو اے ای حکومت نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لئے نئی پالیسی کا اعلان کردیا

متحدہ عرب عمارت کی حکومت کی جانب سے  پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یو اے ای سفر سے پہلے پاکستانی ائیرپورٹس پر مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہونگے جبکہ یواے ای جانے والے مسافروں کو 4 گھنٹے قبل ائیرپورٹ پہنچنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نئی پالیسی کا آغاز کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر کو مدعہ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں