143

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر فوری پابندی عائد کردی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 8 ،9 اور 10 محرم کو ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں